حلقہ خواتین جماعت اسلامی پی پی199 ضلع ساہیوال
جلسہ برائے ممبرسازی جو براق میرج ہال میں منعقد ہوا۔تقریبا 600 خواتین نے شرکت کی مہمان خصوصی نائب قیمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی محترمہ سمیحہ راحیل قاضی صاحبہ اور محترمہ ربیعہ طارق صاحبہ نے شرکت فرمائی۔ جماعت کی دعوت پیش کی اورہر دل تک قرآن پہنچانے کے مشن میں افراد کو شامل ہونے کی ترغیب دی۔ تمام خواتین نے ہاتھ اٹھاکر قرآن کے نظام کے نفاذ کیلیئے جماعت اسلامی کے ممبر بننے کے عزم کااظہار کیا۔




