کانفرنس میں 18 ممالک سے 55 وفود شریک ۔اس موقع پر مختلف کیٹیگریز میں بہترین کارکردگی پر سیدہ خدیجہ رض ایوارڈ دیے گئے ۔انٹرنیشنل مسلم ویمن لیڈر شپ ایوارڈ جماعت اسلامی کی ڈائریکٹر امور خارجہ اور چئیر پرسن انٹرنیشنل مسلم ویمن ہونین ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کو دیا گیا ۔