Hijab Day 2024 4th September
*لاہور- عالمی یوم حجاب کے موقع پر پریس کلب میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی ڈپٹی سیکریٹریز ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی صاحبہ اور ثمینہ سعید صاحبہ نے محفوظ عورت,مستحکم معاشرہ کے عنوان سے خطاب کیا۔لاہور نظم کی جانب سےخواتین صحافیات میں حجاب گفٹس بھی تقسیم کیےگئے
*لاہور پریس کلب میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹریز ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی اور ڈپٹی سیکرٹری و ڈائریکٹر میڈیا سیل ثمینہ سعید نے “تہذیب ہے حجاب” بعنوان محفوظ عورت ۔۔مستحکم معاشرہ کے موضوع پر خطاب کیا اور ضلع لاہور کی جانب سے صحافیات کو ظہرانہ اورحجاب کے تحائف پیش کیےگئے








































